ہاولپور سمیت پنجاب بھر میں گھر گھر کورونا ویکسی نیشن مہم 25 اکتوبر سے آغاز ہوگیا ہے۔صوبےکے 36 اضلاع میں مہم 12 نومبر تک جاری رہے گی۔محکمہ صحت بہاول پور نے 135 ٹیمیں تشکیل دی ہیں، ایک ٹیم میں 3 افراد پر مشتمل عملہ ہوگا، ۔ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ 12 دنوں میں 15 لاکھ لوگوں کو کرونا سے بچاو کی ویکسین لگاے گا Indus PLus News TV